• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بیت المقدس کو یہودیانے کی سازش کے مقابلے میں عالم اسلام کو کوششیں کرنا ہوگی

منگل 28-07-2009
in حماس
0
jails
0
SHARES
0
VIEWS

 

jails

 

اسرائیلی جیلوں میں قید اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر جھادیغمور نے عالم اسلام سے مطالبہ کیا  ہے کہ وہ صہیونی سازشوں کے مقابلے کے لئے کوششیں تیز کر دے-

انہوں نے اسرائیلی جیل سے ایک خط میں کہا ہے کہ بیت المقدس کو
یہودیانے کی سازش اس قدر گھمبیر ہو گئی ہے کہ اس سازش  کے مقابلے کیلئے عالم اسلام و عرب کو فلسطینیوں کا ساتھ دے کر اسے روکنے کی کوششیں کرنا ہوں گی- واضح رہے کہ جھاد یغمور کا تعلق بیت المقدس سے ہے- انہیں 1994میں اسرائیل نے ایک فوجی کے اغوا کے الزام میں گرفتار کیا تھا-جھاد یغمور حماس کی اعلی قیادتی کمیٹی برائے اسیران کے رکن ہیں-
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.