• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

آزادی اور مزاحمتی پروگرام کی تزویراتی حکمت عملی پرخالد مشعل کا ٹی وی انٹرویو

اتوار 28-02-2016
in حماس
0
0Pala0474
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے ’’القدس‘‘ نیوز چینل کو تفصیلی انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے آزادی فلسطین اور مزاحمتی پروگرام کی تزویراتی حکمت عملی پرتفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ ان کا یہ انٹرویو کل سوموار اور پرسوں منگل کو دو قسطوں میں نشر کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق خالد مشعل کا تازہ انٹرویو القدس ٹی وی کے پروگرام’صلاح الدین کے نقش قدم پر‘ کے عنوان سے نشر ہونے والے پروگرام کے لیے ریکارڈ کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ صلاح الدین ایوبی کے نقش قدم پرکے عنوان سے پروگرام فاتح بیت المقدس اور معروف مسلمان سپہ سالار صلاح الدین ایوبی کی یاد میں ترتیب دیا گیا ہے جس کے اب تک 45 سلسلہ وار پروگراموں میں نمائندہ فلسطینی شخصیات کو مدعو کیا جاتا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.