• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

انقرہ میں دہشت گردی کے مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے:حماس

جمعہ 19-02-2016
in حماس
0
0Pala0361
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دہشت گردی کے تازہ واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکوں میں ملوث عناصر گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیاہے۔

رپورٹ کے مطابق حماس کی جانب سے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں جمعرات کے روز ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دھماکے ترکی کے دشمنوں کی جانب سے کیے گئے ہیں۔ ترکی سمیت عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں اور ایسے مجرموں کے ساتھ کسی قسم کی نرمی کا مظاہرہ نہ کیاجائے۔

حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی کا دشمن فلسطینی قوم کا دشمن ہے۔ انقرہ میں دھماکے کرنے والوں نے نہ صرف ترکی کو نشانہ بنایا بلکہ فلسطینیوں اور پورے عالم اسلام کے خلاف اپنی دشمنی کا مظاہرہ کیا ہے۔ دشمن ترکی کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے۔

حماس نے اپنے مذمتی بیان میں انقرہ میں ہونے والی دہشت گردی میں مارے جانے والوں کے لواحقین کے ساتھ مکمل ہمدردی کا اظہار کرتےہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔

خیال رہے کہ جمعرات کو انقرہ میں ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں تیس کے قریب شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineانقرہ میں دہشت گردی کے مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے:حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.