• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

انتخابات کی شرط لگا کر محمود عباس نے مفاہمت کا انکار کردیا: حماس

جمعرات 16-08-2012
in حماس
0
plf hamas member
0
SHARES
10
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ۔حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے فلسطینی صدر محمود عباس کے اس بیان پر کڑی تنقید کی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ انتخابات کے بغیر کسی قسم کی مفاہمت نہیں ہوسکتی۔ انہوں نے کہا صدر کا یہ بیان دراصل مفاہمت سے سے انکار کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قاھرہ اور دوحہ میں حماس اور فتح کے درمیان ہونے والے مفاہمتی معاہدے میں فلسطینی عام انتخابات کو مفاہمت کا نتیجہ قرار دیا گیا تھا نا کہ اس کے لیے شرط۔

جمعرات کے روز ابو زھری کی جانب سے ذرائع ابلاغ کے لیے جاری بیان میں کہا گیا حماس بھی بلدیاتی انتخابات کی خواہش مند ہے مگر ساتھ ہی عبوری قیادت کے چناؤ، تنظیم آزادی فلسطین کے انتخابات اور فلسطینی قومی حکومت کے قیام جیسے بنیادی اور مرکزی مسائل کا حل بھی چاہتی ہے۔

حماس کے رہنما نے بتایا کہ عملی طور پر مغربی کنارے میں حماس کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہنے اور یہاں پر حماس کو فعال ہونے کی اجازت دیے بغیر انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔ الیکشن کے شفاف ہونے کے لیے مغربی کنارے میں حماس کو کام کی اجازت دینا ہوگی۔ لہذا فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز کو حماس کے کارکنوں اور حامیوں کی گرفتاریوں سے روکے بغیر اور فتح کی جانب سے مفاہمت کی تمام شقوں پر عمل درآمد کے بغیر ہونے والے انتخابات بے سود ثابت ہونگے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.