• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القسام بریگیڈ کے زخمی کمانڈر چل بسے

جمعہ 26-07-2019
in حماس, فلسطین
0
القسام بریگیڈ کے زخمی کمانڈر چل بسے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کے مظالم کے خلاف بر سر پیکار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کےکمانڈر ابراہیم ابو دقہ  جو کہ فوجی مشق کے دوران زخمی ہوگئے تھے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

تفصیلات کے مطابق  غزہ پٹی میں ایک فوجی پریڈ کے دوران حادثے کےنتیجے میں زخمی ہونے والا  حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ‌ کے فیلڈ کمانڈر ابراہیم ابو دقہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

حماس کےعسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ  ابراہیم ابو دقہ عسکری پریڈ کے دوران زخمی ہوگئے تھے ۔ انہیں  اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ گذشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

القسام بریگیڈ نے شہید فیلڈکمانڈر ابراہیم ابو دقہ کی شہادت پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔  

یاد رہے کہ ابراہیم ابو دقہ ماہ جون میں مشرقی غزہ میں ہونےوالی ایک پریڈ کے دوران زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: القسام بریگیڈ کا زخمی کارکن شہیدالقسام بریگیڈ کے پریڈ کے دوران زخمی ہونے والے کمانڈر چل بسے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.