• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القسام بریگیڈ کی جانب سے اسرائیلی علاقوں پر راکٹ حملے

منگل 19-06-2012
in حماس
0
plf rockets
0
SHARES
1
VIEWS

 

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ اس نے اسرائیلی شہر نقب پر کم از دس راکٹ برسائے ہیں۔

 

القسام بریگیڈ نے بتایا کہ منگل کے روز نقب کے مغرب میں واقع اسرائیلی بستی ’’رعیم‘‘ پر گراڈ طرز کے راکٹ داغے ہیں۔
القسام بریگیڈ کے ذرائع نے بتایا کہ حالیہ راکٹ حملے اسرائیل کی جانب سے گزشتہ ایک روز سے غزہ پر کی جانے والی اسرائیلی بمباری کے جواب میں کیے گئے ہیں۔ اسرائیلی فورسز نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ پر بمباری کرکے چھ افراد کو شہید کردیا ہے۔ بریگیڈ نے کہا کہ ہمارے مجاہدین ایک بار پھر اس عزم کا ارادہ کر رہے ہیں کہ وہ صہیونیت کے خلاف اس جنگ میں بھرپور شرکت کے لیے تربیتی کورسز کرینگے۔ قبل ازیں القسام بریگیڈ حالیہ اسرائیلی جارحیتوں پر اپنا یہ بیان جاری کر چکی ہے کہ ان حملوں کو بے حساب نہیں جانے دیا جائیگا بلکہ القسام بریگیڈ کے سرفروش مجاہدین اس کا حساب چکائیں گے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.