• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 15 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

القسام بریگیڈ: قابض اسرائیل فوجی طاقت سے قیدیوں کی رہائی میں ناکام

صہیونی قیدیوں کے تبادلے کے آغاز کے موقع پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کامیابی فلسطینی عوام کی پائداری اور مزاحمتی جنگجوؤں کی استقامت کا نتیجہ ہے۔

پیر 13-10-2025
in بریکنگ نیوز, حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین, مزاحمت
0
سفاک صہیونی جنرل : حماس ناقابلِ شکست ، غیر مسلح نہیں ہوگی
0
SHARES
145
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) القسام کا کہنا ہے کہ غاصب اسرائیل اپنے سفاکانہ فوجی دباؤ کے باوجود قیدی واپس نہ لے سکا اور فلسطینی مزاحمت کی پائداری کے بعد قیدی تبادلے کے ذریعے آزاد ہو رہے ہیں۔

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری شاخ القسام برگیڈ نے فلسطینی اور صہیونی قیدیوں کے تبادلے کے آغاز کے موقع پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کامیابی فلسطینی عوام کی پائداری اور مزاحمتی جنگجوؤں کی استقامت کا نتیجہ ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ القسام مقررہ شیڈول کے مطابق عمل جاری رکھے گا جب تک کہ ناجائز ا اسرائیلی حکومت بھی اس پر عمل کرے۔ مزید کہا گیا ہے کہ قاتل ریاست اپنی فوجی اور انٹیلی جنس برتری کے باوجود قیدیوں کی واپسی میں ناکام رہی اور اب مزاحمت کے وعدے کے مطابق قیدیوں کا تبادلہ کر رہی ہے۔

القسام بریگیڈ نے آزاد ہونے والے فلسطین قیدیوں سے مخاطب ہو کر کہا کہ غزہ اور مزاحمت نے سب سے قیمتی اثاثہ قربان کیا اور آپ کی آزادی کے لیے بھرپور کوشش کی اور فلسطینی مسئلہ قومی ترجیحات میں سر فہرست رہے گا۔

Tags: القسام بریگیڈصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.