• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی دہشت گردی پر اقوام متحدہ کی خاموشی،حماس کی کڑی تنقید

پیر 05-08-2019
in حماس, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کی فلسطینی صحافیوں پر فائرنگ،حماس کا شدید ردعمل
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اقوام متحدہ کا اسرائیل کا نام انسانی حقوق کی پامالی کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکالنے کے متعصبانہ فیصلے پر حماس کی کڑی تنقید۔اسرائیل عالمی مجرموں کے سرغنہ کا درجہ رکھتا ہے۔

تٖفصیلات کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اقوام متحدہ کو اپنے حالیہ فیصلے پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اسرائیل اور امریکہ کے گھر کی باندی بن کر رہ گیا ہے۔

حماس کے ترجمان حاضم قاسم نے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ کے میں خود  اس بات کو تسلیم کیا تھا کہ 2018  اسرائیل کی جانب سے انسانی حقوق کی پامالی کے حوالے سے بدترین سال تھا،اسکے باوجود اسرائیل کو اس فہرست سے نکالنا ایک شرمناک فیصلہ ہے جس کی تمام دنیا کو مذمت کرنی چاہیے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس طرح کے فیصلوں سے قابض اسرائیلی فوج کوفلسطینیوں پر مزید جارحیت کے لیے گرین سگنل مل گیا ہے ،اور فلسطینی بچوں،بزرگوں ،خواتین اور جوانوں کی زندگیاں اب مزید خطرے میں پڑ گئی ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کی پامالی کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کی تھی جس میں دنیا کے سب سے بڑے بدمعاش اور مجرم اسرائیل کا نام شامل نہیں تھا۔

Tags: اقوام متحدہ کا دہشت گرد ممالکی کی فہسرست سے اسرائیل کا نام نکالنے کا فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.