• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل: ماچس کی ڈبیا پر حماس خطرے کی علامت کے طور پر پیش

جمعہ 27-06-2014
in حماس
0
plf mach box
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” اسرائیلی سیکیورٹی اداروں اور حکومت کے اعصاب پر کچھ ایسی سوار ہے کہ انہیں "حماس” کے نام اپنی موت دکھائی دیتی ہے۔

اسرائیل کی جانب سے اس ان دیکھے خوف کے اظہار کی بعض حیرت انگیز مثالیں بھی موجود ہیں۔ حال ہی میں اسرائیل میں ماچس کی ایک ڈبیا منظرعام پر آئی ہے جس میں پر حماس کو خطرے کی علامت کے طور پر دکھا گیا ہے۔ ماچس کی ڈبیا پر لکھا گیا ہے کہ "خبردار حماس مغربی کنارے میں اپنا نیٹ ورک پھیلا رہی ہے”۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے رام اللہ، بیرزیت اور ابو قیش کے مقامات پر یہودی آباد کاروں میں حماس کے انتباہی نوٹ پر مبنی ماچس کے پیکٹ مفت تقسیم کیے اور ساتھ ہی انہیں بتایا گیا کہ حماس مغربی کنارے میں سخت خطرے کا باعث ہے۔ اس لیے حماس کے خطرے سے باخبر رہا جائے۔

خیال رہے کہ حماس کے بارے میں انتباہی نوٹ پر مبنی ماچس ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب صہیونی فوج نے تین لاپتا یہودیوں کی تلاش کی آڑ میں مغربی کنارے میں حماس کے خلاف وحشیانہ مہم برپا کررکھی ہے۔ تین یہودیوں کی تلاش کے بہانے 550 فلسطینیوں کو حراست میں لیا جاچکا ہے۔

      بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.