• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل امریکی سرپرستی میں فلسطینیوں کا قتل عام کررہا ہے:حماس

پیر 26-10-2015
in حماس
0
Doctor Zuhri
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے الزام عاید کیا ہے کہ امریکا فلسطینیوں کے قتل عام کے لے اسرائیل کی سرپرستی کررہا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ امریکی سرپرستی میں فلسطینیوں کے قتل عام کی تازہ مثال الخلیل شہر میں فلسطینی لڑکی "دانیہ ارشید” کی شہادت ہے جسے مکمل طورپرامریکا کی سرپرستی میں شہید کیاگیا۔

رپورٹ کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک نہتی فلسطینی لڑکی دانیہ ارشید کی صہیونی فوج کے ہاتھوں بہیمانہ انداز میں شہادت نہ صرف اسرائیلی درندگی کا منہ بولتا ثبوت ہے بلکہ امریکا کی سرپرستی بھی کھل کر سامنے آگئی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ دانیہ ارشید کی شہادت اسرائیلی حکام کی دہشت گردی کے ساتھ ساتھ امریکی سرپرستی کا نتیجہ ہے جو آج تک جاری ہےت۔ بدقسمتی سے عرب ممالک اور اسلامی دنیا فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ فلسطین میں رواں ماہ [اکتوبر] کے اوائل سے جاری تحریک کو دبانے کے لیے اسرائیلی فوج نہتے فلسطینیوں کا وحشیانہ انداز میں قتل عام کررہا ہے۔ قابض فوج کے وحشیانہ قتل عام کے نتیجے میں اب تک 60 کے قریب فلسطینی شہید، چھ ہزار سے زائد زخمی اور ایک ہزار سے زائد فلسطینیوں کو حراست میں لیے جانے کے بعد پابند سلاسل کردیا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThird Intifada
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.