• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی کھلاڑیوں پر پابندی لگا کر ملائیشیا نے فلسطینیوں کے دل جیت لیے:حماس

پیر 21-01-2019
in حماس
0
اسرائیلی کھلاڑیوں پر  پابندی لگا کر ملائیشیا  نے فلسطینیوں کے دل جیت لیے:حماس
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے مہاتیر محمد کی جانب سے اسرائیلی کھلاڑیوں کو اپنے ملک میں ہونے والی چیمپئین شپ میں داخلے سے روکنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسماعیل ھنیہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم اور حماس ملائیشیا کے وزیراعظم کے اعلان کو درست سمت میں اہم اقدام قرار دیتی اور اس فیصلے کا تہ دل سے خیر مقدم کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملائیشیا کی حکومت نے پیراکی کے عالمی مقابلے میں اسرائیلی کھلاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر کے فلسطینی قوم کے دل جیت لیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملائیشیا کا یہ اقدام فلسطینی قوم کی تاریخی فتح اور روزانہ کی بنیاد پر جرائم کا سامنا کرنے والے مظلوم فلسطینیوں کی کامیابی ہے۔

خیال رہے کہ ملائیشیا کی حکومت نے اسرائیل کے کھلاڑیوں کو اپنے ہاں ہونے والے پیراکی کے مقابلے میں شرکت سے روک دیا ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی ریاست نے ملائیشیا کے اقدام پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Tags: اسرائیلاسماعیل ھنیہپابندیپیراکیتشویشجرائمحماسفلسطینکھلاڑیملائیشیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.