• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی فوجیوں کا رکن فلسطین قانون ساز اسمبلی کے گھر پر چھاپہ

جمعرات 01-05-2014
in حماس
0
plf assembly
0
SHARES
0
VIEWS

 

مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے رکن قانون ساز اسمبلی محمد ابو جوحیشہ کے گھر قابض اسرائیلی فوجیوں نے گذشہ روز علی الصباح دھاوا بول دیا۔

رکن اسمبلی کے گھر میں زبردستی داخل ہونے والے فوجیوں نے ابو جوحیشہ کے بیٹے مجاہد کو ان کی خفیہ ایجنسی کے دفتر طلبی کا پروانہ بھی حوالے کیا۔

فلسطینی رکن پارلیمان نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا بدھ کو علی الصباح متعدد اسرائیلی فوجیوں نے نوبع قصبے میں ان کے گھر چھاپہ مارا۔ انہوں نے بتایا کہ قابض فوجیوں نے گھر کی مکمل تلاشتی لی اور جانے سے پہلے ان کے بیٹے مجاہد کو ایک سمن تھما گئے جس میں انہیں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے دفتر تفیتش کے لیے حاضر ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔

یاد رہے کہ محمود عباس کو جوابدہ فلسطینی سیکیورٹی ایجنسی نے بھی چند روز قبل مجاہد کو ایسے ہی سمن جاری کیے تھے تاہم مجاہد نے ان پر عملدرآمد سے انکار کر دیا تھا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.