• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

‘غزہ جنگ میں 29 فیصد اسرائیلی اہداف فلسطینی انٹیلی جنس نے بتائے تھے’

جمعرات 19-02-2015
in حماس
0
plf 29-percent
0
SHARES
0
VIEWS

حماس کے سینئر رہنما صلاح البردویل کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی وفادار فلسطینی خفیہ ایجنسیوں نے پچھلے سال غزہ میں اسرائیلی حملے کے دوران تقریبا 30 فیصد اہداف کی نشاندہی کی تھی۔

ایک انٹرویو میں البردویل نے بتایا ہے کہ غزہ کے سیکیورٹی اداروں نے مشتبہ افراد کے ایک گروپ کی تفتیش کرتے ہوئے یہ پایا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے کئی نمایاں رہنما اسرائیل کے ساتح سیکیورٹی تعاون میں شامل ہیں۔

ملزمان کے پاس سے برآمد ہونے والی دستاویزات اور ان کے اقبال جرم سے معلوم ہوا ہے کہ محمود عباس کی ایجنسیوں نے پچھلی جنگ کے دوران 29 فیصد اہداف کی نشاندہی کی تھی جن میں سے 60 فیصد کو براہ راست نشانہ بنایا گیا تھا۔

اس اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی شہید ہوگئے تھے جن میں سینکڑوں خواتین اور معصوم بچے بھی شامل تھے۔ اس حملے کے دوران کئی سو فلسطینی گھر بھی ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے تھے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.