• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 11 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

یو این سیکرٹری جنرل کا غزہ جنگ بندی کا خیرمقدم، معاہدے پر عملدرآمد کی اپیل

انتونیوگوتریس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے فریقین سے معاہدےکی شرائط کی مکمل پاسداری کی اپیل کی ہے۔

جمعرات 09-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
حماس کا اقوامِ متحدہ کی جعلی جنسی تشدد فہرست پر سخت احتجاج
0
SHARES
5
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے فریقین سے معاہدےکی شرائط کی مکمل پاسداری کی اپیل کی ہے۔

اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل نے کہا کہ مستقل جنگ بندی کو یقینی بنایا جائے اور لڑائی ہمیشہ کےلیے بندہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں انسانی امداد اور ضروری تجارتی سامان کے داخلےکویقینی بنایا جانا چاہیے، اقوام متحدہ معاہدے کے مکمل نفاذ کی حمایت اور انسانی امداد کی فراہمی کو تیز کرےگا جب کہ ہم غزہ میں بحالی اور تعمیر نو کی کوششوں کو آگے بڑھائیں گے۔

Tags: اقوام متحدہانتونیوگوتریسصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینیو این
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.