• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 25 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

ہیکرز کے حملوں میں غزہ کا انٹرنیٹ محفوظ: وزارت اطلاعات

منگل 09-04-2013
in غزہ
0
plf 9 hack
0
SHARES
0
VIEWS
فلسطینی وزارت اطلاعات و ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ الیکٹرونک ویب سائٹس پر کیے جانے والے حملوں میں غزہ کی پٹی کے انٹرنیٹ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور پورے غزہ میں انٹرنیٹ سروس درست طور پر کام کر رہی ہے۔
 
پیر کے روز ذرائع ابلاغ کے لیے جاری اپنے پیغام میں وزارت کے وکیل سھیل مدوح نے ایک پریس کانفرنس کے موقع پر بتایا  کہ وزارت نے غزہ میں انٹرنیٹ فراہم  کرنے والی تمام کمپنیوں سے رابطہ کرکے پوچھ لیا ہے، سب کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سروس معطل نہیں ہوئی۔
 
اس موقع پر وزارت کے وکیل سھیل مدوح نے ہیکرز کی جانب سے حکومتی اداروں، وزارتوں یا کسی بھی دوسرے سرکاری ادارے کی حکومت ویب سائٹ کو نقصان پہنچنے کی نفی کی۔ انہوں نے زور دیا کہ سکیورٹی معلومات کی حفاظت کے لیےمزید انتظامات کی ضرورت ہے۔ 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.