• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کورونا وائرس: غزہ میں صورتحال بہتر ہورہی ہے، اشرف القدرہ

ہفتہ 06-06-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
کورونا وائرس: غزہ میں صورتحال بہتر ہورہی ہے، اشرف القدرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے غزہ میں صورت حال بہتر ہورہی ہے اب تک 23مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ28 مریضوں کا علاج جاری۔

غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال قابو میں ہے  محصور شہر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 70 ہے جو تمام  قرنطینہ میں ہیں۔

انھوں نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے میں بیرون ملک سے غزہ آنے والے پانچ افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی  جنہیں قرنطینہ منتقل کردیا گیا تھا  ۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ  غزہ میں کورونا کے مزید 23 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں جبکہ 28 مریضوں کا علاج جاری ہے۔

Tags: اشرف القدرہغزہکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.