• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کورونا وائرس: غزہ میں اموات کی تعداد 29 ہوگئی

جمعرات 22-10-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
کورونا وائرس: غزہ میں اموات کی تعداد 29 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وزارت صحت کے مطابق غزہ شہر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عالمی وباء سے ایک شخص ہلاک جبکہ 124 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آج جمعرات کی صبح مقبوضہ فلسطین کے  محصور شہر غزہ میں ایک شخص کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعدہلاک ہوگیا جبکہ  مہلک وائرس سے متاثر ہونے کے 29 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 5079 ہوگئی جن میں  ایکٹیو کیسز کی تعداد 193 ہے ۔

Tags: اموات کی تعدادغزہکورونا وائرسمتاثرینمحصور شہرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.