• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

ممکنہ اسرائیلی جارحیت سے نمٹنے کے لیے فلسطینی سیکورٹی اداروں کی مشقیں جاری

بدھ 10-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
ممکنہ اسرائیلی جارحیت سے نمٹنے کے لیے فلسطینی سیکورٹی اداروں کی مشقیں جاری
128
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ القد س ۔خبررساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے کسی بھی فوری حملے سے نمٹنے اور اسکا بروقت جواب دینے کے لیے فلسطین کے سیکورٹی اداروں نے فوجی مشقوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ دور روز سے جاری مشقوں کا مقصد اپنے سیکورٹی اداروں کو کسی بھی جنگی صورتحال کے لیے تیار کرنا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ مشقوں کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں پہلے حصے میں دشمن کی جانب سے کی گئی کسی بھی کارروائی سے فوری نمٹنا،جب کے دوسرے اور تیسرے حصے میں سیکورٹی اداروں کو سیکورٹی الرٹ کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔

مشقوں کے دوران سیکیورٹی اداروں‌کو اچانک گھروں سے نکل کر بیرکوں‌میں پہنچنے، مرکزی آپریشن کنٹرول روم کے ساتھ رابطے اور کسی بھی بدنظمی سے نمٹنے کے لیے تربیت دی جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مشقوں کے تناظر میں غزہ میں سیکیورٹی حکام نے سڑکوں اور گذرگاہوں کا کنٹرول سنھبال لیا۔ پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی جانب سے مشقوں کے لیے ہائی الرٹ کیاگیا تھا۔

Tags: فلسطینی سیکورٹی ادارون کی مشقیںممکنہ اسرائیلی جارحیت
Share128TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.