• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصری حکومت رفح بارڈر کو عید الفطر سے قبل کھول دے گی: ذرائع

منگل 14-08-2012
in غزہ
0
plf closure refah
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطینی شہرغزہ کی پٹی اورمصر کے درمیان سرحدی بارڈر ‘‘رفح کراسنگ پوائنٹ’’ کےعید الفطر کو کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

 

فلسطینی بارڈر امور کے نگران ماہر ابو سبحا نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ انہیں مصری حکومت کے اہم ذریعے نے بتایا ہے کہ قاہرہ نے غزہ کی پٹی سے ملحقہ سرحد کو عید الفطر سے قبل ہی کھول دیا جائے گا۔

فلسطینی عہدیدار نے بتایا کہ مصری حکومت کی جانب سے رفح بارڈر کھولے جانے کی باضابطہ طور پر تصدیق نہیں کی جاسکی ہے تاہم امکان ہے کہ مصری حکومت بارڈر کو عیدالفطر سے قبل ہی کھول دے گی۔ ماہر ابو سبحا نے بتایا کہ رفح بارڈرکی بندش سے سرحد کے آر پار دونوں طر تیس سے پینتیس ہزار مسافروں کو یومیہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ ہفتے اور اتوار کے روز رفح بارڈر کو عارضی طورپر کھولنے سے 3700 افراد کی آمد و رفت ہوئی ہے، جس سے شہریوں کو کچھ سہولت ملی ہے۔ خیال رہے کہ مصر اور غزہ کے درمیان رفح بارڈر کو گذشتہ ہفتے سیناء کے علاقے میں مصری فوجیوں پر حملے کے بعد بند کردیا گیا تھا۔ حملے میں سولہ مصری فوجی جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے تھے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.