• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصری امدادی قافلہ رفح کراسنگ کے راستے غزہ پہنچ گیا

ہفتہ 31-12-2011
in غزہ
0
plf rafah_crossing
0
SHARES
0
VIEWS

plf rafah_crossing

مصری حکام کے مطابق ایک مصری امدادی قافلہ غزہ کے ہسپتالوں کے لیے ادویات اور میڈیکل کے شعبے میں استعمال ہونے والے دیگر ضروری اشیاءکی نئی کھیپ لے کر رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ داخل ہو گیا ہے۔

 

ریڈ کراس سوسائٹی کے العریش کے سربراہ جنرل جابر العربی نےذرائع ابلاغ کے لیے جاری اپنے بیان میں بتایا کہ اس قافلے کے ہمراہ دس ٹن وزنی ادویات اور طبی سازوسامان غزہ بھیجا گیا ہے جس کا انتظام مصر کی ڈاکٹرز یونین نےکیا تھا۔
العربی نے بتایا کہ اس سامان میں ادویات کے علاوہ ایمرجنسی میں استعمال کیا جانے والے آلات اور دیگر سامان خصوصی طور پر غزہ بھیجا جا رہا ہے عام طور پر غزہ کے ہسپتال اور طبی مراکز ان آلات سے محروم ہیں۔
اس موقع پر مصری حکام نے بتایا کہ اسلامک ریلیف فنڈ نےبھی جمعرات کے روز 3000 ڈائلسز فلٹر غزہ بھیجے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.