• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصری اعلیٰ سطحی وفد غزہ پہنچ گیا

ہفتہ 13-07-2019
in غزہ
0
مصری اعلیٰ سطحی وفد غزہ پہنچ گیا
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین اور اسرائیلی کے درمیان طے پائی گئی جنگ بندی کے امور کو آگے بڑھانے اور دونوں فریقین کے درمیان امن کی کوششوں میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے مصری سیکیورٹی حکام کا اعلیٰ سطحی وفد تل ابیب میں صہیونی حکام کے ساتھ بات چیت کے بعد غزہ پہنچ گیا ہے، جہاں وہ فلسطینی مزاحمتی قیادت کے ساتھ بات چیت کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق مصری وفد میں انٹیلی جنس کے فلسطینی امور کے سربراہ میجر جنرل ایمن بدیع  اور سیکرٹری انٹیلی جنس احمد عبدالخالق شامل ہیں جو دو ماہ قبل بھی غزہ کا دورہ کرچکے ہیں۔

اس دورے کا مقصد فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیلی حکام کے درمیان طے پائی جنگ بندی کے امور کو آگے بڑھانا ہے۔

خیال رہے کہ مصری حکام نے یہ دورہ ایک ایسے وقت میں کیا ہے جب دوسری جانب غزہ میں جنگ بندی کو مستحکم کرنے کی کوششیں جاری ہیں‌۔ مصری وفد نے پہلے اسرائیل اور اس کے بعد فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کوارٹر رام اللہ کا بھی دورہ کیا۔ مصری وفد نے گذشتہ روز رام اللہ میں فلسطینی انٹیلی جنس چیف ماجد فرج سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں فلسطین متعدد مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آج غزہ میں مصری وفد اور حماس کی قیادت کے درمیان ہونے والی ملاقات میں غزہ میں جنگ بندی، فلسطینیوں کے درمیان مصالحتی کوششوں کوآگے بڑھانے اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Tags: جنگ بندی کے امور کو آگے بڑھانا ہےجہاں وہ فلسطینی مزاحمتی قیادت کے ساتھ بات چیت کرے گامصری اعلیٰ سطحی وفد غزہ پہنچ گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.