• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصرکا رفح گذرگاہ تین دن کے لیے دو طرفہ ٹریفک کے لیے کھولنے کا اعلان

جمعرات 11-06-2015
in غزہ
0
plf announce-to-open
0
SHARES
0
VIEWS

مصری حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے متصل رفح گذرگاہ تین دن کے لیے دو طرفہ ٹریفک کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔رفح گذرگاہ کو آئندہ ہفتے سے کھولا جائے گا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی بارڈر امور کے انچارج ماھرابوصبحہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ مصری حکام نے انہیں مطلع کیا ہے کہ آئندہ ہفتے تین تک رفح گذرگاہ دو طرفہ ٹریفک کے لیے کھولی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ رفح گذرگاہ ہفتہ، اتوار اور سوموار کو کھلی رہے گی۔ اس دوران غزہ کی پٹی میں بیرون ملک جانے والے مریضوں، طلباء اور دوسرے شہریوں کو مصر جانے کی اجازت ہوگی۔

خیال رہے کہ رفح گذرگاہ پچھلے دو سال سے زیادہ تر بند رہتی ہے جس کے باعث غزہ کے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دو ہفتے قبل مصر نے صرف دو روز کے لیے رفح گذرگاہ کھولی تھی جس میں باہر سے آنے والوں کو غزہ داخلے کی اجازت دی گئی تھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.