• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مستقبل کی محاذ آرائی میں حماس عسقلان کو تباہ کردیگی، انٹیلیجنس رپورٹ

پیر 07-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مستقبل کی محاذ آرائی میں حماس عسقلان کو تباہ کردیگی، انٹیلیجنس رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی ٹی وی چینل نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ مستقبل کے کسی بھی محاذ آرائی میں اسرائیلی شہر عسقلان  کو حماس  تباہ کردے گی۔

اسرائیلی چینل 12 نے اسرائیلی قابض فوج کی تیار کردہ ایک خفیہ داخلی دستاویز کے حوالے سے کا انکشاف کیا  ہے کہ مستقبل میں  غزہ کے ساتھ ہونے والی کسی بھی محاذ آرائی کی صورت میں  غزہ کی سرحد کے قریب  آباد اسرائیلی شہر عسقلان  مزاحمتی تحریک حماس کے نشانے پر ہوگا جس سے عسقلان  کی تباہی  کے خدشات میں اضافہ ہوگیا ہے ۔

خفیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے غزہ کی مزاحمتی تحریک حماس  کی طاقت میں گزشتہ سالوں کی نسبت اضافہ ہوا ہے جس کے تناظر میں اسرائیل کی داخلی سلامتی کی  ایجنسی شاباک  نے وزارت داخلہ کو آگاہ کیا ہے کہ  مستقبل میں ہونے والی کسی بھی  جنگ میں اسرائیل کا شہر زیادہ  نقصان اٹھائے گا ۔

Tags: حماسشاباکصٰہونی ریاستعسقلانغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.