• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

’قومی مفاہمت کی آڑمیں حقوق پرڈاکہ نہیں ڈالنےکی اجازت نہیں دیں گے‘

بدھ 24-02-2016
in غزہ
0
0Pala0423
0
SHARES
6
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سنہ 2007 ء سے 2015 ء تک اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کی حکومت کے دور میں بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین نے کہا ہے کہ قومی مفاہمت کی آڑ میں وہ اپنے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے اجازت نہیں دیں گے۔

رپورٹ کے مطابق غزہ ملازمین یونین کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ فلسطینی سیاسی جماعتوں بالخصوص حماس اور تحریک فتح کے مابین مفاہمتی مساعی کا خیر مقدم کرتے ہیں مگر مفاہمت کی آڑ میں ملازمین کے حقوق پرڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

لیبر یونین کے سربراہ محمد صیام نے غزہ میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے تمام فریقین کو انتباہی پیغامات ارسال کیے ہیں جن میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ قومی مفاہمت کا عمل آگے بڑھائیں مگر غزہ کے ملازمین کی مراعات میں کمی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت قومی مفاہمت کے حوالے سے اہم مشکل ملازمین کی مراعات کو یقینی بنانا ہے۔ ہم غزہ کی پٹی میں پچھلی حکومت کے دوران کسی ملازم کو بے دخل کرنے یا ان کی مراعات میں کمی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

خیال رہے کہ فلسطین میں دو بڑی سیاسی جماعتوں حماس اور تحریک فتح کی قیادت کے درمیان مفاہمت کے لیے بات چیت جاری ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کی کوشش ہے کہ مفاہمت کے دوران غزہ کی پٹی میں حماس کے دور میں بھرتی ہونے والے تمام سرکاری ملازمین کو فارغ کردیا جائے تاہم حماس ملازمین کے حقوق پردستبردار ہونے پر تیار نہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.