• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

قطری سفیر کا دورہ غزہ، جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

جمعرات 10-12-2015
in غزہ
0
Qatar Minister
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ کی پٹی کی تعمیر کے حوالے سے قطر کی جانب سے قائم کردہ کمیٹی کے چیرمین اور فلسیطنی اتھارٹی کے ہاں تعینات قطری سفیر محمد العمادی نے گذشتہ روز جنگ اور ناکہ بندی سے تباہ حال غزہ کی پٹی کا دورہ کیا۔ انہوں نے قطر کے تعاون سے غزہ کی پٹی میں جاری ترقیاتی اور تعمیراتی منصوبوں پر کام کی رفتار کا بھی جائزہی لیا۔

رپورٹ کے مطابق غزہ کی تعمیرنو کے لیے قائم کردہ قطری کمیٹی کے تکنیکی شبعے کے سربراہ احمد ابو راس نے میڈیا کو بتایا کہ محمد العمادی بغیر کسی پیشگی اطلاع یا اعلان کے اچانک غزہ کی پٹی پہنچے جہاں انہوں نے دوحہ حکومت کی جانب سے شروع کیے گئے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔

ابو راس نے بتایا کی محمد العمادی اسرائیل کے زیرانتظام ’’ایریز‘‘گذرگاہ سے غزہ آئے جہاں انہوں نے فلسطینی قومی حکومت کے عہدیداروں سے بھی ملاقات کی۔ العمادی چند روز تک غزہ کی پٹی میں رہیں گے جہاں وہ جاری ترقیاتی اور تعمیراتی منصوبوں کا مزید بھی جائزہ لیں گے۔

قبل ازیں العمادی 9 اکتوبر کو غزہ کے دورے پرآئے تھےجہاں انہوں نے غزہ کی پٹی میں جاری 60 ملین ڈالر کے منصوبوں کا جائزہ لیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.