• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قطرکی غزہ کے شہریوں میں نقد رقم کی تقسیم

بدھ 27-11-2019
in عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
قطرکی غزہ کے شہریوں میں نقد رقم کی تقسیم
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گزشتہ تیرا سالوں سے اسرائیلی محاصرے اور صیہونی مظالم کا شکار محصور شہر غزہ کیلئے خلیجی ریاست قطر کی جانب سے غزہ کے 70 ہزار غریب اور مستحق  گھرانوں میں نقد رقم تقسیم کی گئی۔

غزہ کے غریب اور مستحق شہریوں کے لیے قطر کی طرف دی جانے والی نقد امداد گزشتہ روز روز بنکوں اور ڈاک خانے کے ذریعے جاری کی گئی۔غزہ میں فلسطینی اور قطری عہدیداروں نے بتایا کہ اس ماہ قطر کی طرف سے غزہ کے 70 ہزار خاندانوں میں نقد امداد تقسیم کی جائے گی۔

اس سےقبل گذشتہ ماہ قطر کی طرف سے غزہ کے  ایک لاکھ  خاندانوں میں فی کنبہ ایک سو ڈالرکی امداد تقسیم کی  گئی تھی۔قطری سفیر کا کہنا تھا کہ دوحا کی طرف سے غزہ کی پٹی کے محصورین کی مالی مدد کا مقصد غزہ کے عوام کی بہبود اور مالی بحران میں ان کی مدد کرنا ہے۔خیال رہے کہ قطر نے اقوام متحدہ اور مصرکی کوششوں سے غزہ کی پٹی میں شہریوں کے معاشی استحکام کے لیے امداد کی فراہمی کا اعلان کیا تھا۔ اس ضمن میں قطر نے غزہ کے غریب اور مستحق شہریوں میں 30 ملین ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Tags: غزہفی گھرانہقطرمستحقی فلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.