• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

قابض اسرائیلی فوج کی غزہ میں فلسطینی کسانوں پر فائرنگ

ہفتہ 27-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج کی غزہ میں فلسطینی کسانوں پر فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی فوج کی بربریت اور وحشیانہ پن جاری،فلسطینی کسانوں اور ان کی بھیڑوں پر فائرنگ کردی تاہم کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی  اطلاع نہیں ملی۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے اس وقت فلسطینی کسانوں پر فائرنگ کردی جب وہ اپنی زمینوں پر کھیتی باڑی کر رہے تھے۔اسرائیلی فوج نے درندگی کی انتہا کرتے ہوئے مویشیوں تک کو نہ بخشا اور وہاں موجود بھیڑوں پر بھی گولیاں برسا دیں۔فائرنگ کا یہ واقع غزہ پٹی کے قریب پیش آیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.