• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

قابض اسرائیلی فوج کی جنوبی غزہ میں مزاحمتی چوکی پر فائرنگ

جمعہ 19-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج کی جنوبی غزہ میں مزاحمتی چوکی پر فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی علاقوں میں در اندازی مسلسل جاری،شمالی غزہ میں بلڈوزر سرحد کے پاس اکھٹے کرلیے،جنوبی غزہ میں مزاحمتی چوکی پر فائرنگ کردی۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی زمین ہموار کرنے کا عمل مسلسل جاری ہے،گزشتہ روز بھی ایسا ہی ایک واقع پیش آیا جب  مقامی ذرائع کے مطابق مسلح اسرائیلی بلڈوزروں نے شمالی غزہ میں اسرائیلی فوجی چوکی سے  حفاظتی باڑ کے پیچھے سے نکلے اور بیت حانون کے مشرق میں محدود پیمانے پر دراندازی کرتے ہوئے زمین ہموار کرنا شروع کردی۔

اسی دوران قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کے جنوب میں خان یونس میں فلسطینی مزاحمتی پوسٹ پر فائرنگ شروع کر دی تاہم کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Tags: جنوبی غزہ میں چوکی پر فائرنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.