• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینیوں کی گوریلا کارروائیوں کا خوف، اسرائیل کی غزہ کے مضافات میں شجرکاری

پیر 16-03-2015
in غزہ
0
plf plantation
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے مزاحمت کاروں کی ممکنہ دراندازی اور ان کی گوریلا کارروائیوں کے خطرے کے پیش نظر غزہ کے آس پاس کے علاقوں میں بڑی تعداد میں جنگلی درخت لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

عبرانی نیوزیب پورٹل’’وللا‘‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع نے اپنے طورپر غزہ کے گردو پیش کے علاقوں میں بڑی تعداد میں جنگلی درخت لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ پچھلے سال غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی مسلط کی گئی جنگ کے بعد کیا گیا ہے۔

ویب سائیٹ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی محکمہ دفاع کی جانب سے غزہ کے مضافات کےعلاقوں میں شجرکاری سے غزہ کے قریب پڑنے والی یہودی کالونیوں کے یہودیوں کو مطمئن کرنا ہے جو اب تک صہیونی فوجیوں پر سیکیورٹی کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کرنے کا الزام عاید کرتے رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شجرکاری سے جہاں فلسطینی مزاحمت کاروں کی گوریلا کارروائیوں کو روکنے میں مدد ملے بلکہ اسرائیلی فوجیوں کو سرحد کی نگرانی میں بھی آسانی ہوگی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.