• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی کھلاڑیوں کی جانچ پڑتال کے لیے ’’فیفا‘‘ کے وفد کی غزہ آمد

پیر 05-01-2015
in غزہ
0
plf feefaingaza
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی فٹ بالروں کی جانچ پڑتال کے لیے بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن ’’فیفا‘‘ کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے غزہ کی پٹی کے دورے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد یہ وفد آج سوموار کو غزہ پہنچ رہا ہے جہاں وفد نے مقامی اسپورٹس کلب کے ممبران سے ملاقات کرے گا۔

فلسطینی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ ’’فیفا‘‘ کی جانب سے اپنے خصوصی اخراجات پر غزہ کی پٹی کے دس کھلاڑیوں کی تربیت اور ان کی ٹریننگ کا انتظام کیا گیا ہے۔ فیفا کے وفد نے غزہ کی پٹی کا دورہ اسی مقصد کے لیے کیا ہے تاکہ وہ 10 کھلاڑیوں کو فائنل کرنے کے لیے فلسطینی حکام سے بات چیت کرے۔

ذرائع کے مطابق فیفا کا وفد مغربی کنارے سے ایریرز گذرگاہ کے راستےغزہ داخل ہوگا جس کے بعد وفد کے ارکان فلسطینی اسپورٹس فیڈریشن کے حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

فیفا کا وفد غزہ کی پٹی میں یرموک اسٹیڈیم کا بھی دورہ کرے گا۔ اس کے علاوہ خان یونس میں فٹ بال کے ایک مقامی مقابلے میں بھی اس کی شرکت متوقع ہے۔

خیال رہے کہ فیفا کی جانب سے فلسطین کے بیس کھلاڑیوں کی تیاری کے لیے ایک ملین ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.