• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی حکام نے غزہ کی مصر سے متصل سرحد سیل کردی

جمعہ 30-01-2015
in غزہ
0
plf boarder-sealed
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی حکام نے غزہ کی پٹی کی مصر سے متصل سرحد سیل کردی ہے۔ یہ اقدام گذشتہ روز جزیرہ سینا میں پرتشدد واقعات میں مصری فوج کے کئی افسروں اور جوانوں کی ہلاکت کے بعد کیا گیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے جمعہ کے روز میڈیا کو بتایا کہ سیکیورٹی حکام نے جنوبی غزہ کی طرف سے مصر سے متصل سرحد مکمل طورپر سیل کردی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ سرحد کو سیکیورٹی نقطہ نظر سے سیل کیا گیا ہے۔ انہوں‌ نے گذشتہ روز جزیرہ سینا میں مصری فوجیوں کی ہلاکت کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان واقعات کے بعد کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے۔ غزہ کی مصر سے سرحد سیل کرکے امن وامان قائم رکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ جمعرات کے روز جزیرہ سینا میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملوں میں تیس سے زاید فوجی اور عام شہری مارے گئے تھے۔ انصار بیت المقدس نامی ایک عسکری تنظیم نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.