• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے ماہی گیروں کو 15 ناٹیکل میل تک سمندر میں ماہی گیری کی اجازت

پیر 01-04-2019
in غزہ
0
غزہ کے ماہی گیروں کو 15 ناٹیکل میل تک سمندر میں ماہی گیری کی اجازت
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی حکام نے غزہ کی پٹی کے ماہی گیروں کو پندرہ ناٹیکل میل تک سمندر میں ماہی گیری کی اجازت دی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مصر کی طرف سے غزہ کے ماہی گیروں کے لیے شکار زون میں توسیع کی خاطر اسرائیل سے مذاکرات کیے جس کے بعد اسرائیلی حکام غزہ کے شہریوں کو سمندر میں پندرہ کلومیٹر تک مچھلیاں پکڑنے کی اجازت دیں گے۔

غزہ میں ماہی گیر یونین کے سربراہ نزار عیاش نے ’’صفا‘‘ نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حکام کی طرف سے انہیں بتایا گیا کہ غزہ کے ماہی گیر 6 ناٹیکل میل تک سمندر میں ماہی گیری کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد اس کا دائرہ بڑھا کر 12 کلومیٹر اور پھر 15 کلو میٹر تک کر دیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے غزہ کے ماہی گیروں کو فائبر گلاس کی سپلائی کی اجازت دینے پر غور شروع کیا ہے۔

Tags: اسرائیلحکامسمندرشکارصیہونیغزہفائبر گلاسفلسطینماہی گیرمچھلیاںمذاکراتمصر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.