• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی پٹی کی نابینا دوشیزہ نے ’ایم اے‘ کی ڈگری حاصل کرلی

اتوار 12-04-2015
in غزہ
0
plf blind-ma
0
SHARES
0
VIEWS

دنیا میں جہاں ایک طرف تمام تر قدرتی صلاحیتوں سےبہرہ ور مگر کام چور جعلی ڈگریوں کا سہارا لینے کی کوشش کرتے ہیں وہیں قدرتی نعمتوں سے محروم بعض لوگ تمام ترصعوبتوں کے علی الرغم اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی ایک نابینا دوشیزہ بھی انہی لوگوں میں شامل ہے جسے قدرت نے بینائی کی نعمت سے محروم رکھا مگر اس نے اپنے نابینا پن کو شوق حصول علم کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق عزیمت کی زندگی گذارنے والی فلسطینی دو شیزہ نسمہ الغولہ نے غزہ اسلامی یونیورسٹی سے ’’ایم اے‘‘ کا امتحان بہترین گریڈ کے ساتھ پاس کرلیا ہے۔

اس کا کہنا ہے کہ مجھے حصول علم میں مشکل پیش آئی مگرمیں اپنے مشن میں پرعزم رہی کیونکہ مجھے اس مقام تک پہنچنا تھا جہاں بینائی کی عظیم نعمت سے بہرہ ور لوگ پہنچ سکتے ہیں۔ میرے لیے ایم اے کا امتحان پاس کرنا اتنا بڑا امتحان نہیں تھا جتنا کہ نابینا ہونے کی وجہ سے اس کی تیاری تھی۔

نسمہ غزہ کی پہلی خاتون ہیں جنہوں نے نابینا ہونے کے باوجود اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ میرا حصول تعلیم کا سفر یہاں پر ختم نہیں ہوا بلکہ میں مزید بھی تعلیم جاری رکھوں گی۔ بصارت سے محرومی میری منزل کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.