• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کی مساجد میں نماز جمعہ سے قبل انسداد کورونا اسپرے

جمعہ 09-10-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ کی مساجد میں نماز جمعہ سے قبل انسداد کورونا اسپرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ کی مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کو عالمی وباء کورونا سے محفوظ بنانے کیلئے انسداد کورونا وائرس  کے اسپرے کئے گئے  جس میں  ایک ہزار سے زائد رضاکاروں نے حصہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق  مقبوضہ فلسطین کےمحصور شہر غزہ میں  آج نماز جمہ کی ادائیگی  کو کورونا وائرس سے محفوظ بنانے کیلئے غزہ کے سول ڈیفنس  کے ادارے کے زیر اہتمام بڑے پیمانے پر اسپرے مہم  کا آغاز کیا گیا جس میں شہر کی درجنوں مساجد میں انسداد کورونا اسپرے کیا  جس کوسرانجام دینے کیلئے ایک ہزار سے زائد رضاکاروں نے حصہ لیا ۔

واضح رہے کہ  رواں سال مارچ سے اب تک کورونا وائرس سےمتاثرہ افراد کی تعداد 3751   ہوچکی ہے  جبکہ  کورونا وائرس سے متاثر ہونےوالے افراد کی تعداد گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران51ہوچکی ہے۔

Tags: انسداد کوروناعالمی وباءغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.