• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 13 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

غزہ پراسرائیلی حملےکھلی دہشتگردی ہے، جامعہ الازہر

جمعرات 14-11-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ پراسرائیلی حملےکھلی دہشتگردی ہے، جامعہ الازہر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) جامعہ الازہر نے غزہ پر اسرائیلی بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل  کو لگام ڈالنے اور نہتے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کی روک تھام کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔

مصر میں عالم اسلام کے معروف ادارے جامعہ الازہر کے ترجمان نے اپنے بیان میں فلسطینی کے محصور شہر غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری کی شدید الفاظ میں  مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ تین دنوں سے جاری اسرائیلی دہشتگردی میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت 32 نہتے فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینی عوام کے خلاف مرتکب جرائم روز بروز اس خونی چہرے کو بے نقاب کر رہے ہیں جو انسانیت کو نشانہ بنا رہا ہے اور ہر خشک و تر کو روند ڈالنے میں مصروف ہے۔

مصری ادارے نے باور کرایا کہ یہ کارستانیاں اس بات کا تقاضا کرتی ہیں کہ عالمی برادری اور متعلقہ ادارے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کو رکوانے کے لیے انسانی موقف اپنائیں۔

الازہر فاؤنڈیشن نے عرب اور اسلامی ممالک کے علاوہ دنیا کے تمام منصفین اور دانش وروں سے مطالبہ کیا کہ وہ نہتے فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں اور ان کی مزاحمت کو سپورٹ کریں۔

Tags: جامعہ الازہرفلسطینی شہیدمحصور شہر غزہمصری ادارے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.