• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت

بدھ 23-03-2016
in غزہ
0
0Pala0758
0
SHARES
4
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق منگل کو صیہونی فوجیوں نے غزہ کے مرکزی اور جنوبی علاقوں پر حملہ کیا۔ اس رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے اس حملے کے بعد دیرالبلح اور خان یونس کے مشرق میں کئی ٹینک تعینات کر دیئے۔ صیہونی فوجیوں کے یہ حملے غزہ پٹی اور

صیہونی حکومت کے درمیان ہونے والے جنگ بندی کے معاہدے کی کھلی خلاف ورزی شمار ہوتے ہیں۔ یاد رہے کہ دو ہزار چودہ میں غزہ پر صیہونی حکومت کے پچاس روزہ وحشیانہ حملوں کے بعد مصر کی ثالثی میں جنگ بندی کا معاہدہ طے پایا تھا۔ صیہونی حکومت کی پچاس روزہ جارحیت میں ایک ہزار تین سو فلسطینی شہید اور ہزاروں دیگر زخمی ہوئے تھے۔ شہید ہونے والوں میں بڑی تعداد میں عورتیں، بچے اور سن رسیدہ افراد شامل تھے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.