• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر سرائیلی بمباری، شہداء میں6 طلباء بھی شامل 15اسکول تباہ

ہفتہ 16-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر سرائیلی بمباری، شہداء میں6 طلباء بھی شامل 15اسکول تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ  میں تین روز تک جاری رہنے والی صیہونی ریاستی دہشتگردی  کے  نتیجے میں ہونے والی بمباری کے سے خواتین اور بچوں سمیت 36شہداء میں 6 طلباء بھی شامل ہیں  غزہ کے 15 اسکول مکمل طور تباہ کئے گئے جبکہ درجنوں اسکولوں کو جزوی نقصان پہنچایا گیا ہے۔

فلسطینی وزارت تعلیم کے مطابق منگل سے جمعرات تک غزہ کی پٹی کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی مسلسل اور بے رحمانہ بمباری کے نتیجے میں شہید ہونےوالے  36 فلسطینیوں  میں  شمالی غزہ کے بوائز ہائی اسکول عثمان بن عفان کے اسماعیل عبدالعال، مشرقی غزہ کے محمد عطیہ، الزیتون اسکول کے امیر عیاد، مہند رسمی السوارکہ، عبداللہ بن روحہ اسکول کے معاذ محمد السوارکہ اور وسیم محمد السوارکہ شامل ہیں۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی بے رحمانہ بم باری کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں 15 اسکول مکمل طور پر تباہ ہوگئے جبکہ دیگر درجنوں  اسکولوں کو جزوی طور پرنقصان پہنچا ہے۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے منگل سے جمعرات تک کیے گئے فضائی اور زمینی حملوں کے نتیجے میں تین درجن فلسطینی شہید اور ایک سو سے زاید زخمی ہوگئے تھے۔ بمباری کے نتیجے میں 240 سے زاید عمارتیں اور مکانات تباہ ہوئے جب کہ بنیادی ڈھانچے کو نصف ملین ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔

Tags: 36 فلسطینی شہیداسکول تباہصیہونی ریاستی دہشتگردیغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.