• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: پر امن فلسطینی ریلیوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 4 فلسطینی شہید

ہفتہ 04-05-2019
in غزہ
0
غزہ: پر امن فلسطینی ریلیوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 4 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز ہفتہ وار حق واپسی تحریک کی ریلیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے کم سے کم چار فلسطینی شہید اور 52 زخمی ہوگئے۔

غزہ میں وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی 31 سالہ رمزی روحی حسن عبد آج ہفتے کو علی الصباح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

قبل ازیں اسرائیلی فوج نے حق واپسی ریلی پرجنگی طیاروں سے حملہ کیا جب کہ وسطی غزہ میں القسام بریگیڈ کے ایک مرکز اور خان یونس میں ریلی پر فائرنگ سے تین فلسطینی شہید ہو گئے تھے۔

وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونےوالےفلسطینیوں کی شناخت 23 سلہ عبداللہ ابرہایم محمود ابو ملوح، 35 سلاہ علاء علی حسن البوبلی اور 19 سالہ راید خلیل ابو طیرکے نام سے کی گئی ہے۔
جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی طرف سے ریلیوں‌پر فائرنگ سے 52 فلسطینی زخمی ہوگئے تھے۔

 

Tags: اسرائیلپرُ امن مارچرونامہ قدسغزہقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.