• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر اسرائیلی فوج کے 295 حملے، 320 مقامات نشانہ

پیر 06-05-2019
in غزہ
0
غزہ پر اسرائیلی فوج کے 295 حملے، 320 مقامات نشانہ
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں 26 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ہفتے اور اتوار کے روز اسرائیلی فوج نے غزہ میں 295  فضائی حملے کیے اور320 سے زاید مقامات جن میں شہری تنصینات، مکانات، مساجد اور اسکول شامل ہیں کو بمباری سے نشانہ بنایا گیا۔

روزنامہ قدس ذرائع کے مطابق صہیونی فوج نے شہریوں کے مکانات، دفاتر اور فلسطینی مزاحمتی مراکز پر بم باری کی۔ ہفتے کے روز ایک شیر خوار اور حاملہ خاتون سمیت ایک درجن فلسطینی شہید کر دیے گئے، جبکہ 150 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے غزہ میں 4 کثیرالمنزلہ رہائشی عمارتوں کو بمباری میں تباہ کردہ، تین گھروں کو میزائل حملوں سے اڑا دیا گیا اور جب کہ ابلاغی اداروں کے تین مراکز تباہ کیے۔ قابض فوج نے غزہ میں 12 عسکری تربیتی مراکز،10 مزاحمتی رصدگاہوں، ایک گاڑی، ایک رکشے، ایک موٹرسائیکل اور چار ایمبولینسوں کو نشانہ بنایا۔

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.