• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر اسرائیلی غارت گری میں ایک فلسطینی شہید

منگل 30-04-2013
in غزہ
0
plf 30 sh
0
SHARES
0
VIEWS
اسرائیل کے جاسوس طیارے نے غزہ کے شمال مغربی علاقے پر بمباری کر کے ایک فلسطینی کو شہید اور ایک کو زخمی کر دیا ہے۔ ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کے نمائندے کے مطابق منگل کی علی الصبح کی گئی اس بمباری میں ایک موٹر سائیکل کو ہدف بنایا گیا تھا۔
 
اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے عسکری مرکز کے دروازے کے قریب بمباری کر کے اسرائیل نے ایک بار پھر گزشتہ سال نومبر میں مصری ثالثی میں کیے گئے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ اس سے قبل بھی صہیونی فوج درجنوں پر غزہ میں دراندازی، فضائی حملوں اور ساحل پر فائرنگ کرکے اس معاہدے کی دھجیاں اڑا چکی ہے۔
 
خیال رہے کہ اسرائیل میں جب سے نئی حکومت قائم ہوئی ہے، صہیونی حکام کی جانب سے غزہ پر حملے کی دھمکیاں تیز ہوگئی تھیں۔  اسرائیلی نے سال 2008ء کے آخر اور سال 2009ء کے شروع میں 23 روزہ غارت گری اور نومبر 2012ء کی آٹھ روزہ غارت گری کے بعد ہونے والی ہزیمت کے بعد غزہ پر مزید حملوں کی ٹھان رکھی ہے۔ 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.