• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں ہنگامی صورتحال، مقامی اسپتال کے انتظامات اسلامی یونیورسٹی کے سپرد

ہفتہ 28-03-2020
in غزہ, فلسطین
0
غزہ میں ہنگامی صورتحال، مقامی اسپتال کے انتظامات اسلامی یونیورسٹی کے سپرد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لینے والی عالمی وباء ‘کورونا’ وائرس سے نمٹنے کے لیے غزہ میں قائم ‘ترکی – فلسطین فرینڈشپ اسپتال’ کے شبہ ایمرجنسی اور دیگر سیکشن اسلامی یونیورسٹی کے حوالے کیے گئے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ میں اسلامی یونیورسٹی  کے تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا ہے کہ ترکی کے تعاون سے چلنے والے ایک مقامی اسپتال کو ‘کورونا’ کی وباء سے نمٹنے اور اسپتال سے فائدہ اٹھانے کے لیے اسپتال کے انتظامات اسلامی یونیورسٹی کے سپرد کیے گئے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک حکومت اور امداد دارے ٹیکا کے ساتھ رابطے کے بعد غزہ میں ترک اسپتال کے انتظامات اسلامی یونیورسٹی نے سنھبال لیے ہیں جس کا مقصد غزہ میں جاری کورونا کی وباء سے نمٹنا ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر  غزہ میں اب تک کورونا وائرس کے 9 مریض سامنے آچکے ہیں اور اس عالمی  وباء کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مزید سخت حفاظتی انتظامات کیے ہیں۔

Tags: اسلامی یونیورسٹیرکی - فلسطین فرینڈشپغزہکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.