• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں وسیع پیمانے پر صیہونیت مخالف مظاہرہ

جمعہ 06-05-2016
in غزہ
0
0Pala1247
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ پٹی کے ہزاروں فلسطینیوں نے جمعرات کو غزہ پٹی کے محاصرے پراحتجاج کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے غزہ پٹی کا محاصرہ ختم کئے جانے اور مصر کے ساتھ رفح سرحدی گذرگاہ کھولنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور صیہونی حکومت کے خلاف جد و جہد جاری رہنے پر تاکید کی۔ تقریبا” اسی دن سے سرحدی گذرگاہ رفح بند ہے اور غزہ پٹی کے محاصرے کی وجہ سے اب تک سیکڑوں بیمار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ صیہونی حکومت نے دوہزار سات سے غزہ پٹی کا شدید محاصرہ کر رکھا ہے اور علاقے میں ادویات اور ایندھن جیسی بنیادی چیزوں کی سپلائی پر بھی اس غاصب حکومت نے پابندی لگا رکھی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ میں وسیع پیمانے پر صیہونیت مخالف مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.