• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں منشیات کا خطرناک اسمگلر زیر حراست

جمعہ 28-12-2018
in غزہ
0
غزہ میں منشیات کا خطرناک اسمگلر زیر حراست
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی پولیس نے غزہ کی پٹی میں ایک مشترکہ آپریشن میں منشیات کے ایک انتہائی خطرناک اسمگلر کو حراست میں لے لیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں انسداد بدعنوانی پولیس نے اسپیشل ٹاسک فورس کے ساتھ مل کر 40 سالہ ملزم کو حراست میں لے لیا۔

انسداد بدعنوانی پولیس کے کرنل احمد القدرہ نے کہا کہ پولیس نے غزہ شہر میں تل ھوا کے مقام پر ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران منشیات کے خطرناک اسمگلر کو حراست میں لے لیا۔ گرفتاری کے بعد ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں منشیات کے اسمگلروں کے خلاف کارروائی پوری قوت کے ساتھ جاری رکھی جائے گی۔

Tags: آپریشناسمگلرپولیسٹاسک فورسچھاپہ مارحراستخطرناکغزہفلسطینمنشیات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.