• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں مقتول فوجیوں کی میتوں کی واپسی یقینی بنائیں گے: اسرائیل

منگل 18-11-2014
in غزہ
0
plf deadbodies
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی وزیر دفاع موشے یعلون نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے قبضے میں‌ موجود مقتول فوجی اہلکاروں کی میتیں واپس لانے کا پابند ہے۔ اس سلسلے میں جلد ہی کوئی اہم پیش رفت کی جائے گی۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیل کے فوجی ربی شلومو غورن کی وفات پر تعزیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں ان کے دو فوجی اہلکاروں کی میتیں فلسطینی مزاحمت کاروں کے قبضے میں ہیں۔ وہ جلد از جلد انہیں واپس لانے کی کوشش کریں ‌گے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا تھا کہ 7 جولائی سے 26 اگست کے دوران 51 دن تک جاری رہنے والی لڑائی میں غزہ میں اس کے دو فوجی اہلکاروں کی میتیں لاپتا ہوگئی تھیں، جنہیں فلسطینی مزاحمت کار اپنے ساتھ لے گئے تھے۔ لاپتا فوجیوں کی شناخت ارون شاول اور ھدار گولڈرن کے ناموں سے کی گئی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.