• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں قابض فضائیہ کی بمباری: شہریوں میں خوف وہراس

بدھ 16-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں قابض فضائیہ کی بمباری: شہریوں میں خوف وہراس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی فوج  نے غزہ کی پٹی میں متعدد مقامات پر بمباری کی ہےبمباری کے نتیجے میں گھروں اور املاک کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روزصہیونی ایف 16 جنگی طیاروں نے مقبوضہ فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس کے شمال مغرب میںکئی مقامات پرمیزائل داغے جبکہ پٹی کے مرکز میں واقع دیر باللہ کے مغرب میں میزائل حملے کیےجس کے نتیجے میں شہریوں اور انکی املاک کو شدید نقصان پہنچا ۔

صہیونی میزائلوں کے حملوں کے نتیجے میں لگنےوالی آگ نے بڑے پیمانے پر اراضی کو اپنی لپیٹ میں لےلیا جسکے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا  ۔

مزیدمعلومات کے مطابق صہیونی جنگی طیارے طلوع فجر سے ہی پٹی کی فضائی حدود میں گشت کر رہے تھے  جبکہ صہیونی جاسوس طیاروں نے رات کے اوقات میں بھی فضائی حدودکے گرد کئی چکر لگائے۔

واضح رہے کہ قابض فوج نے دعوی کیا  ہےکہ یہ بمباری غزہ کی پٹی سے ملحقہ یہودی بستیوں اورصہیونیفوجی مقامات پر مزاحمت کاروں کے حملوں اور انکی فائرنگ کے جواب میںکی گئی ہے۔

 

Tags: خان یونسدیر باللہصہیونی ایف 16صہیونی جاسوس طیارےغزہ کی پٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.