• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری جاری

منگل 02-07-2019
in غزہ
0
غزہ میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیلی بلڈوزر ایک دفعہ پھر  فلسطینی زمین کچلنے کے لیے میدان میں آگئے۔

تفصیلات کے مطابق قابض صیہونی افواج کی زیر سرپرستی فلسطینی عوام پر مظالم ڈھانے کا عمل مسلسل جاری ہے،فلسطینی عوام کی زمینوں کو  بلڈوز رکے ذریعے برابر کرنے ایک عمل ایک دفعہ پھر شروع کردیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق  پیر کی صبح  پہلے پہر ہی  اسرائیلی بلڈوزر عبسان الكبيرة کے علاقے میں پہنچ گئے جو کہ غزہ پٹی کے جنوبی علاقے خان یونس میں واقع ہے،بلڈوزر نے آتے ہی فلسطینی زمینوں کو برابر کرنے کا آغاز کردیا۔

دوسری جانب رفاہ شہر میں قابض صیہونی فوج نے اپنے کھیتوں میں کام کرتے ہوئے فلسطینی کسان پر فائرنگ کردی تاہم خوش قسمتی سے وہ زخمی ہونے سے بچ گئے۔

Tags: اسرائیلی بلڈوزرخان یونسغزہگھر مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.