• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں فلسطینی شہید کے آخری رسومات میں ہزاروں شہریوں کی شرکت

منگل 26-03-2019
in غزہ
0
غزہ میں فلسطینی شہید کے آخری رسومات میں ہزاروں شہریوں کی شرکت
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ہفتے کے روز شہید ہونے والے فلسطینی حبیب المصری کو اس کے آبائی علاقے جبالیا کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 24 سالہ شہید حبیب المصری کوہفتے کی شام اسرائیلی فوج نے ایک احتجاجی ریلی کے دوران گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا۔ گذشتہ روز جبالیا میں اس کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔

شہید کا جسد خاکی مغربی غزہ کے الشفاء اسپتال سے بیت حانون میں اس کے آبائی شہر میں لایا گیا۔ اس موقع پر ہزاروں شہریوں نے اس کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ شرکاء نے اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بھی شدید نعرے بازی کی۔

Tags: احتجاجیاسپتالاسرائیلدہشت گردیریلیسپرد خاکشرکاءشہیدغزہفلسطیننعرےنماز جنازہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.