صیہونی فوجیوں نے آج غزہ پرحملہ کرکے تخریبی کاروائياں کی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے آج خان یونس کے قریبی دیہی علاقوں پر حملے کرکے فلسطینیوں کی زرعی زمینیں تباہ کردیں ۔ دوسری طرف اطلاعات ہیں کہ صیہونیوں نے غرب اردن
کے مختلف مقامات پرحملےکرکے دوفلسطینیوں کو اغواکرلیااوربہت سے گھروں کو نقصان پہنچایا۔