• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں صہیونی فوج کا راکٹوں سے حملہ

پیر 16-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں صہیونی فوج کا راکٹوں سے حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج غزہ کے شہر پر حملے سے متعدد عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض صہیونی فوج نےمقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ سے اسدود شہر پر راکٹ حملہ کیا جس کے نتیجے میں علاقے میں خوف و حراس پھیل گیا تاہم  یہ راکٹ ساحلی علاقے میں ایک ویران علاقے میں گرا۔

ایک عبرانی اخبار’’یدیعوت احرونوت‘‘ کے مطابق غزہ سے ایک سے زائد راکٹ داغے گئےجبکہ ان راکٹوں  کے کچھ اجزاء جنوبی تل ابیب میں بات یام کےمقام پر بھی گرے۔

عبرانی اخبار میں مزید کہا گیا ہے کہ غزہ سے داغے گئے راکٹ کھلے علاقے میں گرے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں‌ ہوا۔

واضح رہے ان راکٹ حملوں کے بعد صہیونی فوج  نے غزہ کی پٹی پر مزید وحشیانہ بمباری کی ہے اور تین مقامات پر فضائی حملے کیے تاہم ان کےنتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں‌ہوا۔

Tags: 'یدیعوت احرونوتاسدودصہیونی فوجغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.