• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں دو پولیس چیک پوسٹوں  پر بم حملے، تین پولیس اہلکار شہید، تین شدید زخمی

بدھ 28-08-2019
in غزہ, فلسطین
0
غزہ میں دو پولیس چیک پوسٹوں  پر بم حملے، تین پولیس اہلکار شہید، تین شدید زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں دو بم دھماکوں میں تین پولیس اہکار شہید  جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پہلا دھماکہ الدحدوح کے مقام پر قائم پولیس چیک پوسٹ پرہوا جس میں  45 سالہ پولیس اہلکار وائل خلیفہ شہید ہواجبکہ دوسرا دھماکہ مغربی غزہ کے علاقے الزھرا کی پولیس چیک پوسٹ پر ھوا جس میں دو پولیس اہلکار 32 سالہ سلامہ الندیم اور32 سالہ الاالغرابی شہید ہوئے۔

وزارت داخلہ نے حملوں کے بعد غزہ می ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہیں، تاحال حملوں کی زمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے تاہم خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ ان دھماکوں کے پیچھے بنیاد پرست سلافی شدت پسند گروپ ہوسکتے ہیں جن کو حماس سے شکایت ہے کہ وہ معاشرے میں اسلامی قوانین کی نافذ کرنے  میں نرمی کا مظاہرہ کررہےہیں۔

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے بیان میں زوردے کر کہا کہ غزہ اس طرح کے واقعات کا متحمل نہیں ہوسکتا، انھوں نے کہا کہ "ہمیں یقین ہے کہ آئندہ اس طرح کے واقعات رونما ںہیں ہوں گے اوران بم دھماکوں میں ملوث تمام فریقوں کو قانون کے مطابق سزادی جائے گی۔

"پہلے دھماکے کے فورابعد حماس کی وزارت صحت کے ترجمان نے اسرائیل کو مورد الزام ٹھہرایا، لیکن بعد میں انہوں نے ٹویٹر سے اپنا بیان حذف کردیا اسرائیلی فوج نے کہا کہ وہ غزہ کی پٹی میں کسی کارروائی سے لاعلم ہے۔

Tags: اسماعیل ہنیہتین پولیس اہکار شہیدغزہ میں دو بم دھماکے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.